Recipe: Appetizing Turkish Pide Bread(ترکش نان)Quickly

april 24, 2021

Brand name Turkish Pide Bread(ترکش نان) coupon.

Turkish Pide Bread(ترکش نان) You engage in sizzling melt Turkish Pide Bread(ترکش نان) using 13 program along with 8 furthermore. Here you are take care of.

procedure of Turkish Pide Bread(ترکش نان)

  1. then of ڈو کے اجزاء.
  2. then of ڈیڑھ کپ نیم گرم دودھ.
  3. give of آدھا کپ نیم گرم پانی.
  4. use of چوتھائی کپ(1/4) اولیو آئل.
  5. then of ایک ٹیبل اسپون خمیر.
  6. then of ایک ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر.
  7. Prepare of ایک ٹی اسپون نمک.
  8. This of چار کپ میدہ.
  9. Prepare of ٹاپنگ کے اجزاء.
  10. a little of ایک عدد انڈے کی زردی.
  11. then of ایک ٹیبل اسپون دودھ.
  12. This of کالے تل حسب ضرورت.
  13. Prepare of مکھن حسب ضرورت.

Turkish Pide Bread(ترکش نان) gradually

  1. ڈو کے لیئے میدے کے علاوہ تمام اجزاء ایک باول میں ڈالکر وسک سے مکس کریں.
  2. اب وسک کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ ڈالتے جائیں اور مکس کرتے جائیں.
  3. جب سارا میدہ شامل کر لیں گے تو خوب وسک کر کے اسمود کریں یہ تھوڑا چپچپا اور پتلا ڈو ہوگا.
  4. اب آئل لگا کر تھیلی میں کور کر کے گرم جگہ رکھیں آدھا یا ایک گھنٹہ کہ پھول کر ڈبل ہو جائے.
  5. پھر ٹاپ پر میدہ چھڑک کر اس ڈو کو چار حصے کر کے ڈالیں اور گوندھنا نہیں ہے بس ایسے ہی ایک جگہ جمع کر کے انگلیوں سے پیڑے بنا لیں.
  6. پھر ہاتھ سے تھوڑا پھیلا کے بیکنگ ٹرے پر بٹر پیپر رکھ کر اسپر رکھیں اور مزید پھیلا کر انگلیوں سے امپریشن ڈالیں.
  7. اب اسپر انڈے کی ذردی میں دودھ مکس کر کے برش کریں اور کالے تل یا کلونجی چھڑکیں.
  8. پھر پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں اوپر کلر آجائے تو اوون سے نکال کے فوری پانی اسپرے کر کے مکھن لگائیں اور پلاسٹک بیگ میں بند کر کے رکھیں.

Ingen kommentarer:

Leveret af Blogger.